اطلاعات کے مطابق فوج، جموں کشمیر پولیس اور ایس ایس بی کی مشترکہ کاروائی کے دوران کریری ڈولی پورہ میں ایک تلاشی مہم کے دوران مبینہ لشکر طیبہ سے وابستہ ایک معاوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جبکہ انتظامیہ نے گرفتار مبینہ لشکرطیبہ کے معاون کے قبضے سے کچھ اسلحہ بارود بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Militant Associate Arrested: بارہمولہ سے مبینہ لشکر طیبہ کا معاون گرفتار - بارہمولہ کے کریری ڈولی پورہ علاقے لشکرطیبہ کا معاون گرفتار
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری ڈولی پورہ علاقے میں فوج ، جموں کشمیر پولیس اور فورسز کی مشترکہ کاروائی کے دوران مبینہ لشکر طیبہ سے وابستہ ایک معاوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔Militant associate arrested
![Militant Associate Arrested: بارہمولہ سے مبینہ لشکر طیبہ کا معاون گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14958670-43-14958670-1649350930798.jpg)
گرفتار شخص کی شناخت اقبال میر ولد غلام نبی میر ساکنہ من گام واگورہ کے طور پر کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس چوکی کریری میں ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔