اردو

urdu

By

Published : Mar 6, 2022, 5:18 PM IST

ETV Bharat / state

Amar Jyoti Winter Festival in Baramulla: امرجوتی ونٹر فیسٹول میں کئی ستاروں کی شرکت

بارہمولہ کے گلمرگ میں امر جوتی ونٹر فیستول پروگرام کے دوسرے روز بڑی تعداد میں سیاحوں نے شرکت کی Amar Jyoti Winter Festival in Baramulla۔

Amar jyoti winter festival
Amar jyoti winter festival

بارہمولہ:جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گلمرگ میں امر جوتی ونٹر فیسٹول کے دوسرے دن بھی سیاحوں نے مختلف کھیل کود کے ساتھ ساتھ دیگر رنگارنگ سرگرمیوں میں بڑ چڑھ کر شرکت کی Many Stars Participated in Amar Jyoti Winter Festival۔

ویڈیو دیکھیے۔

آج کے روز بالی وڈ کے کئی ستاروں نے بھی گلمرگ پہنچ کر تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران کشمیر کے مشہور فنکار شفیع سوپوری، وقار خان نے سیاحوں کو اپنے فن کا مظاہرہ کر کے اس تقریب کو چار چاند لگا دیا۔


ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے بتایا کہ یہ گلمرگ وینٹر فیسٹیول Marco Event ہے اور اس میں سپورٹ ایونٹ، ایڈونچر ایونٹ جیسی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔


مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ اس قسم کے پروگرام کا انعقاد کرنا گلمرگ میں بے حد ضروری ہے تاکہ باہر کے لوگوں کو یہ معلوم ہو کہ سکے کہ کشمیر میں حالات بہتر ہیں اور پورے طریقے سے قابو میں ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details