جموں و کشمیر کے سوپور میں 38 سالہ شخص کی لاش پائی گئی۔ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں 38 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت جعفر ریاض کے نام سے ہوئی۔ بتایا گیا کہ مہلوک بہرام پورہ سوپور کا رہنے والا تھا۔ جمعرات کو شالیمار کالونی سوپور میں اس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
سوپور میں ایک شخص کی لاش برآمد - اردو نیوز جموں کشمیر
مقامی لوگوں نے فوری طور پر اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ بعد ازاں پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال سوپور پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
ہلاک
مقامی لوگوں نے فوری طور پر اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ بعد ازاں پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال سوپور پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
اس سلسلے میں سوپور پولیس نے کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
Last Updated : May 13, 2021, 10:43 PM IST