اطلاعات کے مطابق، سجاد احمد بلڈنگ شرٹرنگ کا کام کرنے میں مصروف تھا۔ اس دوران بجلی آنے سے سجاد احمد کرنٹ لگنے سے زخمی ہوا تھا۔ بعد میں سجاد احمد کو نزدیکی ہسپتال سوپور پہنچایا گیا جہاں سے ڈاکٹروں نے اس کو بارہمولہ ہسپتال منتقل کیا۔ سجاد احمد ہسپتال میں اپنی زندگی کی جنگ ہار گیا۔
سوپور میں کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک - جلی کرنٹ سے موت کا شکار ہوگیا۔
شمالی کشمیر کے سوپور میں ایک 21 سالہ نوجوان سجاد احمد کنوال بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہلاک ہو گیا۔
![سوپور میں کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک سوپور میں کرنٹ لگنے 21 سالہ لڑکا ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7366641-196-7366641-1590573794860.jpg)
سوپور میں کرنٹ لگنے 21 سالہ لڑکا ہلاک
اس حوالے سے سوپور پولیس نے ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔