اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوپور میں ایک شخص کی خود کشی - ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے مہاراج پورہ گاؤں

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے مہاراج پورہ گاؤں میں ایک شخص نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

سوپور  میں ایک شخص نے خودکشی کر لی
سوپور میں ایک شخص نے خودکشی کر لی

By

Published : May 26, 2020, 2:21 PM IST

اطلاعات کے مطابق تیس سالہ اعجاز احمد نے اپنے ہی کمرے میں پھانسی لگا کر خودکشی کی جب صبح سویرے نیند سے نہ جاگنے پر اس کے گھر والوں نے دروازہ کھولا تو وہاں انہوں نے اس کو پھانسی پر لٹکے ہوئے دیکھا اور انہوں نے اس کو جلدی ہی اسپتال پہنچایا۔ وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔

اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details