بارہمولہ:شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے اولڈ ٹاؤن علاقہ میں سماجی کارکن نگہت میر اور ان کے ہمراہ مقامی لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف کینڈل لائٹ احتجاجی مظاہرہ درج کیا۔Candle light Protest in Baramulla
Late Night Protest in Baramulla بجلی کی آنکھ مچولی کے خلاف بارہمولہ میں کینڈل لائٹ کے ساتھ احتجاج - بارہمولہ میں کینڈل لائٹ احتجاج
سردیوں کے ایام شروع ہوتے ہی وادی کشمیر میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہوا۔ بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سے نہ صرف عام لوگوں بلکہ طالب علموں کو گونا گو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ower Scenario In Kashmir
بجلی کی آنکھ مچولی کے خلاف بارہمولہ میں کینڈل لائٹ احتجاج
مزید پڑھیں:Power Scenario In Kashmir بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سے عوام پریشان
احتجاجیوں نے گورنر انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے اپیل کی ہے اگر اولڈ ٹاون میں بجلی کا حال یہی رہ گیا تو ہم سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے کریں گے۔
Last Updated : Nov 12, 2022, 9:14 AM IST