تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سجاد احمد ولد عبد الرشید شیخ اپنے گھر میں لائن کی مرمت کررہا تھا۔اس دوران مذکورہ نوجوان کو بجلی کرنٹ لگ گیا جس کے بعد وہ جھلس گیا۔
بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقہ اوڑی کے نامبلہ گاؤں میں ایک 27 سالہ نوجوان بجلی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گیا۔
بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت
جس کے بعد اسے سب ضلع اسپتال اوڑی پہنچایا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔ اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی۔