اردو

urdu

By

Published : Sep 10, 2020, 9:14 PM IST

Updated : Sep 10, 2020, 10:49 PM IST

ETV Bharat / state

اوڑی میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد

شمالی کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی میں حفاظتی اہلکاروں نے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔

اوڑی میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد
اوڑی میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد

ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقہ اوڑی میں دولنجہ کے جنگلات سے حفاظتی اہلکاروں نے اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حفاظتی اہلکاروں کو ملی خفیہ اطلاع کے بعد انہوں نے دولنجہ کے جنگلات میں ایک تلاشی کارروائی انجام دی۔

تلاشی کارروائی جموں و کشمیر پولیس اور فوج کی 8RRنے مشترکہ طور انجام دی، جس دوران ایم 16 رائفلز ، 02 پستول04 ، میگزین برآمد کیے گئے۔

Last Updated : Sep 10, 2020, 10:49 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details