شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی قصبہ میں فوج کے زیر اہتمام ’’جشن اوڑی‘‘ کے نام سے صوفی کلچرل ایونٹ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
صوفی کلچرل ایونٹ میں فوجی افسران، مقامی باشندوں سمیت طلبہ کی کثیر تعداد نے حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:سیاحتی مقام گلمرگ میں لٹریری فیسٹیول کا اہتمام
فوج کے زیر اہتمام ’’جشن اوڑی‘‘ کا انعقاد اے جی ایس اُوڑی اسپورٹس گراؤنڈ میں منعقد کیا گیا جس میں معروف گلوکاروں نے صوفی نغمے گا کر داد تحسین حاصل کی۔