اردو

urdu

ETV Bharat / state

شمالی قصبہ اوڑی میں عسکریت پسند گرفتار - Uri sector

جموں و کشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

شمالی قصبہ اوڑی میں عسکریت پسند گرفتار
شمالی قصبہ اوڑی میں عسکریت پسند گرفتار

By

Published : Apr 27, 2020, 8:01 PM IST

پولیس ذرائع سے معلوم ہوا کہ آج اوڈی کے ہتھ لنگا گاؤں میں فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ایک ناکے کے دوران زبیر احمد تانترے ولد غلام محمد تانترے نامی عسکریت پسند کو گرفتار کیا۔

گرفتار شدہ عسکریت پسند مقامی بتایا جارہا ہے وہ بحرم پورہ سوپور کا رہنے والا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گرفتار شدہ عسکریت پسند سے اسلحہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید پوچھ گچھ شروع کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details