اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوپور میں گرینیڈ حملہ

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں گرینیڈ حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

jammu and kashmir

By

Published : Mar 21, 2019, 4:58 PM IST

تفصیلات کے مطابق ریاست جموں و کشمیر کے شمالی کشمیر کے سوپور میں عسکریت پسندوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا جس میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

video

زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

گرینیڈ حملہ کرنے والے عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details