جموں وکشمیر حکومت نے 27 ستمبر 2020 ء کو عالمی یوم سیاحت کے دن سے شروع ہونے والے ہفتے کے اختتام پر گلمرگ گونڈولا سیکشن 1 (گلمرگ - کونگڈوری) کا تجارتی عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
متعلقہ حکام کے مطابق یہ کاروائی ہفتے میں صرف دو بار یعنی ہفتہ اور اتوار کو کی جائے گی۔ اس دوران کووڈ 19 کے احتیاطی تدابیر کا باضابطہ خیال رکھا جائے گا۔