ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے ناظم محمد یوصف نے کہا کہ 'اس پروگرام کا مقصد یہ تھا کہ جو ہماری ماں بہنں ہیں وہ آگے آئیں اور اپنے حقوق کے بارے میں جانیں اور ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں حصہ لیں۔
خواتین کے عالمی دن شجرکاری مہم کا فروغ
سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے رہامی علاقے میں جموں اینڈ کشمیر رورل لیولی ہوڑ مشن کی جانب سے عالمی خواتین کے دن پر ایک شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔
شجرکاری مہم کا فروغ
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے اس پروگرام میں رہامی بلاک سے کثیر تعداد میں خواتین نے حصہ لیا ۔
انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا خاص مقصد تھا کہ عالمی دن براے خواتین پورے دنیا میں منایا گیا اور ہم نے شجر کاری کو فروغ دیا اور ہماری کوشش ہے کہ یہ مہم پورے ہفتے جاری رہے۔