بارہمولہ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول GHSS Baramulla میں محکمہ اسکول ایجوکیشن بارہمولہ کی جانب سے جمعہ کے روز معذور افراد کے عالمی دن International Day of Persons with Disability کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر کی طالبات نے شرکت کی۔
GHSS Baramulla: بارہمولہ میں معذور افراد کے عالمی دن کا اہتمام
معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جمعہ کے روز بارہمولہ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول Government Girls Higher Secondary School Baramula میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں کثیر تعداد میں طالبات نے شرکت کی۔
بارہمولہ میں معذور افراد کے عالمی دن کا اہتمام
انہوں نے مزید کہاکہ ہماری کوشش اور خواہش رہے گی کہ ان ضرورت مندوں کی مدد کریں جب انہیں سب سے زیادہ ضرورت ہو۔
اس موقع پر ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ، مختلف متعلقہ افسران کے علاوہ طلباء کے علاوہ اسکارٹ ٹیچرز، مختلف اسکولوں کے۔
مزید پڑھیں: