بارہمولہ:شمالی کشمیر کے رفیع آباد، بارہمولہ میں فوج کی جانب سے غریب طلبہ کے لئے مفت کوچنگ کلاسز CLAT Coaching Classes شروع کی گئی ہیں۔ منتظمین کے مطابق کوچنگ کلاس میں کل 21طلبہ شرکت کر رہے ہیں جن میں 9لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ فوج کا کہنا ہے کہ کوچنگ کلاسز سے غریب طلبہ کو مسابقی امتحانات میں کافی مدد ملے گی۔ Free Coaching Classes for Marginalized Students
Free Coaching Classes in Baramulla غریب طلبہ کے لئے مفت کوچنگ - غریب طلبہ کے لیے مفت کوچنگ کا آغاز
ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد علاقے میں فوج نے غریب طلبہ کے لیے مفت کوچنگ کا آغاز کیا۔ Coaching Classes for Marginalized Students
a
منتظمین کا کہنا ہے کہ طلبہ کی مفت کوچنگ کی جائے گی اس سے غریب اور مستحق افراد بھی مسابقتی امتحانات کی تیاری کر پائیں گے۔ مقامی باشندوں، طلبہ نے فوج کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں اس طرح کے مزید کوچنگ کلاسز شروع کرنے کی امید ظاہر کی۔ Indian Army Started Free Coaching Classes