اردو

urdu

ETV Bharat / state

Independence Day Celebrations بونيار میں 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی - اسکول میں 75 ویں یوم آزادی

آج 15 اگست 2022 کو بھارت کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، یوم آزادی پرملک کے مختلف حصوں میں ترنگا لہرایا جا رہا ہے۔ آزادی کی تقریبات منانے کے سلسلے میں آج جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر قومی پرچم لہرایا گیا ۔ Independence Day Celebrations

بونيار میں 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
بونيار میں 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

By

Published : Aug 15, 2022, 11:34 AM IST

بارہمولہ: جموں و کشمیر کے ضلع بارامولہ کے سرحدی علاقے بونيار کے واری کھا میں 13 IRP BN کی جانب سے اسکول میں 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایس پی اعجاز احمد نے ترنگا لہرایا اور سلامی دی۔

بونيار میں 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

اس تقریب میں ایس پی اعجاز احمد، انسپکٹر محمد لطیف، اے ایس آئی خورشید احمد ملک نے ترنگا لہرایا اور کئی دیگر پولیس کے افسران اور اسکولی بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ نے بھی شرکت کی۔ سلامی کے بعد انہوں نے ایک ترنگا مارچ نکالا جس میں طلباء کے ساتھ ساتھ پولیس کے جوانوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

آج 15 اگست 2022 کو بھارت کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، یوم آزادی پرملک کے مختلف حصوں میں ترنگا لہرایا جا رہا ہے۔ آزادی کی تقریبات منانے کے سلسلے میں آج جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر قومی پرچم لہرایا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں :Independence Day: سخت ترین حفاظتی انتظامات کے بیچ جموں میں 15 اگست کی تقریبات

ABOUT THE AUTHOR

...view details