اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوپور میں غیر قانونی لکڑی کے ساتھ شخص گرفتار - Illegal timber seized

سوپور پولیس نے غیر قانونی لکڑی کے ساتھ ایک شخص سمیت ایک ٹریکٹر کو اپنی تحویل میں لیا ہے۔

سوپور میں  غیر قانونی لکڑی کے ساتھ  شخص گرفتار
سوپور میں غیر قانونی لکڑی کے ساتھ شخص گرفتار

By

Published : Aug 26, 2020, 1:36 PM IST


شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈنگی وچھہ رفیع آباد میں پولیس نے اطلاع ملنے پر اسمگلنگ کی گئی لکڑی کو ضبط کر لیا۔

اطلاعات کے مطابق پولیس نے چیکنگ کے دوران عاشق حسین پرے ولد غلام محمد پرے کو غیر قانونی لکڑی کے ساتھ گرفتار کیا۔ اس سلسلے میں سوپور پولیس نے اس کے خلاف کیس درج کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details