بارہمولہ :شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے جہوہامہ علاقے میں فوج ،سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ کاروائی کے دوران ایک ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار ۔پولیس ذرائع کے مطابق فوج ،سی آر پی ایف، اور جموں کشمیر پولیس نے اس عسکریت پسند کو جہوہامہ علاقے میں ایک ناکے کے دوران گرفتار کیا اور یہ لشکر طیبہ تنظیم سے وابستہ ہے ۔Hybrid terrorist arrested
Hybrid Terrorist Arrested: بارہمولہ میں ایک ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار - عسکریت پسند کو جہوہامہ علاقے میں ایک ناکے کے دوران گرفتار کیا
پولیس ذرائع کے مطابق فوج ،سی آر پی ایف، اور جموں کشمیر پولیس نے ایک ہائبرڈ عسکریت پسند کو جہوہامہ علاقے میں ایک ناکے کے دوران گرفتار کیا اور یہ لشکر طیبہ تنظیم سے وابستہ ہے ۔Hybrid terrorist arrested
بارہمولہ میں ایک ہائیبرڈ عسکریت پسند گرفتار
پولیس کے مطابق اس عسکریت پسند کی پہچان شاہد احمد پرے کے طور پر ہوئی ہے اور یہ حاجن بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والا ہے اور اس کے قبضے سے کچھ اسلہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔اس سلسلے میں بارہمولہ پولیس چوکی میں ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گی ہے۔ Hybrid terrorist arrested
یہ بھی پڑھیں : Four Militants Killed in Twin Gunfight: جموں وکشمیر میں دو مسلح تصادم، چار عسکریت پسند ہلاک
Last Updated : Jun 21, 2022, 7:23 PM IST