اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: اوڑی میں ژالہ باری، فصلوں کو نقصان - kashmir

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سرحدی علاقہ اوڑی کے بونیار علاقے میں شدید ژالہ باری ہوئی۔

bonyar uri baramulla
hailstorm

By

Published : May 2, 2020, 7:22 PM IST

وادی کشمیر میں صبح سے ہی موسم میں اچانک تبدیلی آئی ہے۔ وادی کشمیر کے اکثر اضلاع میں سرد اور تیز ہواؤں کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ ضلع بارہمولہ کے بونیار، اوڑی میں ژالہ باری ہوئی۔

کشمیر: اوڑی میں ژالہ باری، فصلوں کو نقصان

سرحدی علاقہ بونیار میں ژالہ باری کی وجہ سے میوہ باغات کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

سال کے اس موسم میں اچانک اور شدید ژالہ باری کی وجہ سے کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details