شمالی کشمیر کے رفیع آباد علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے پولیس اسٹیشن ڈنگی وچھ میں اپنی بچی کے اغوا کیے جانے سے متعلق ایک شکایت درج کرائی۔
بتایا جاتا ہے کہ راوچھہ رفیع آباد کے رہنے والے ایک شخص نے گزشتہ روز ایک لڑکی کو ورگلانے کے بعد اس کو اپنے ساتھ لے گیا۔
لڑکے کے والد نے پولیس اسٹیشن ڈنگی وچھ رفیع آباد میں شکایت درج کرائی اور اس معاملے میں سوپور پولیس نے لڑکی کی بازیابی کی کارروائی فوری طور شروع کر دی۔