برفباری کے سبب اوڑی، بارہمولا، بونيار سمیت جمگنڈ علاقے، ضلع صدر مقام سے منقطع ہیں۔ وہیں بیشتر علاقوں میں بجلی گل ہے۔
اوڑی: برفباری سے معمولات زندگی متاثر - بجلی گل ہے
شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع اوڑی میں بھی وادی کے سبھی اضلاع کی مانند برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔
برفناری
مختلف سڑکوں پر سے برف نہیں ہٹائی گئی جس سے گاڑیوں سمیت پیدل چلنے والوں کو بھی شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر سمیت جموں صوبے کے پیر پنچال خطے میں منگل کے روز شام تک مزید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
Last Updated : Jan 5, 2021, 10:29 PM IST