مفت طبی کیمپ کے دوران بزرگ ،جوان، بچے اور خواتین کی ایک بڑی تعداد نے اس مفت طبی کیمپ کا فائدہ حاصل کرکے 177 سی آر پی ایف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان مفت طبی کیمپوں سے عام لوگ بالخصوص غریب طبقہ کی عوام فائدہ حاصل کرپارہی ہے۔ Free medical camp in Sopore
Free Medical camp in Sopore: سوپور میں 177 سی آر پی ایف کی طرف سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر
شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے پیٹھ سیر نامی گاؤں میں 177 سی آر پی ایف کی جانب سے آج تیسرا مفت طبی کیمپ کا اہتمام کرکے مفت جانچ، مفت ادویات کے علاوہ کووڈ کٹس تقسیم کیے گئے۔ Distribution of Covid kit along with free medicine
سوپور میں 177 سی آر پی ایف کی طرف سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام
مقامی لوگوں نے پروگرام کے دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگراموں کی اشد ضرورت ہے اور کہا کہ ہر گاؤں میں مفت طبی کیمپ کا اہتمام ہونا چاہیے تاکہ غریب طبقے کے لوگ ان مفت طبی کیمپوں کا بھر پور فائدہ حاصل کرکے اپنی زندگیاں بچا سکیں۔
یہ بھی پڑھیں: