بارہمولہ:شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور میں آج پولیس نے چار منشیات فروشوں کو پولیس نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جموں کے کورٹ بلوال جیل منتقل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق سوپور پولیس نے کچھ روز قبل چار بدنام منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے قبضے سے کافی مقدار میں منشیات برآمد کیا۔ Drug Peddlers Booked under PSA
پولیس نے ان منشیات فرشوں کو آج پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کورٹ بلوال جیل منتقل کر دیا۔ اس سلسلے میں سوپور پولیس نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش کئی برسوں سے سوپور علاقہ میں منشیات کا کاربار کررہے تھے جس کے بعد سوپور پولیس نے ان کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔Four drug peddlers booked under PSA in Sopore