اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bear Attack In Boniyar: ریچھ کے حملے میں پانچ افراد زخمی - بونيار میں ریچھ کا حملہ

بارہمولہ میں واقع بونياربرنیٹ علاقے میں ریچھ کے حملے میں پانچ افراد زخمی Five Persons Injured in Bear Attack ہوگئے۔ جس کی وجہ سے گاؤں میں خوف کا ماحول ہے۔ five Persons Injured in Bear Attack in Boniyar

Bear Attack In Boniyar: ریچھ کے حملے میں پانچ افراد زخمی
Bear Attack In Boniyar: ریچھ کے حملے میں پانچ افراد زخمی

By

Published : Mar 13, 2022, 9:07 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع بونيار برنیٹ علاقے میں ریچھ کے حملے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ جس کی وجہ سے گاؤں میں خوف کا ماحول ہے۔ Five Persons Injured in Bear Attack in Boniyar

Bear Attack In Boniyar: ریچھ کے حملے میں پانچ افراد زخمی

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق برنیٹ نام کے گاؤں میں آج ریچھ نے پانچ افراد کو زخمی کردیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گاؤں میں لوگ اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے تبھی اچانک سے ایک ریچھ دیکھا گیا، جہاں گاؤں کے لوگوں نے ریچھ کو بھگانے کی کوشش کی تبھی ریچھ نے ان پر حملہ کردیا، جس سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ Five Persons Injured in Bear Attack in Boniyar

یہ بھی پڑھیں: Bear Attack In Udhampur:ریچھ کے حملے میں لڑکی زخمی

زخمی افراد کی شناخت محمد اکرم گنائی، علی محمد نون، سلیمان سود، غلام محی الدین گنائی اور شکرالدین سود سکنا برنیٹ بونیار کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر پرائمری ہیلتھ سینٹر بونیار منتقل کیا گیا، جس میں سے ایک شخص کو سب ضلع ہسپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا۔ Five Persons Injured in Bear Attack in Boniyar

ABOUT THE AUTHOR

...view details