جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونيار میں فائر سیفٹی Fire Safety Training Program ٹریننگ دی گی۔
مقامی لوگوں نے اس معلوماتی اقدام کے لیے مقامی انتظامیہ اور ہندوستانی فوج کی کوششوں کو سراہا۔
اس موقع پر ايس ايس پی بارہمولہ ایس ڈی ایم اوڑی ایس ڈی پی او اوڑی تحصیلدار بونيار بی بی سی ایس ایس پی چیئرمین بونيار، ڈائریکٹر ڈائجسٹر منیجمنٹ اور فوج کے افسران بھی موجود تھے۔