جہلم مارکیٹ بارہمولہ میں ہولناک آگ کی واردات میں آٹھ دوکان خاکستر سامان جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل۔
شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے جہلم مارکیٹ کے اندر شام دیر گئے اچانک آگ نمودار ہونے سے آٹھ دوکان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہونے سے لاکھوں روپیہ کا ساز وسامان مکمل طور تباہ ہوا ہے۔
Fire in Baramulla: جہلم مارکیٹ بارہمولہ میں آتشزدگی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز
شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے جہلم مارکیٹ کے اندر شام دیر گئے اچانک آگ نمودار ہونے سے آٹھ دوکان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہونے سے لاکھوں روپیہ کا ساز وسامان مکمل طور تباہ ہوا ہے۔
Fire in Baramulla: جہلم مارکیٹ بارہمولہ میں آتشزدگی
یہ بھی پڑھیں:
اگرچہ اخیر میں آگ پر قابو پالیا گیا لیکن آگ کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔