اردو

urdu

ETV Bharat / state

Fire in Sopore: سوپور میں آتشزدگی، کئی مکان خاکستر - سہپور کی تازہ خبر

سوپور قصبہ کے ہاتھی شاہ میں آج شام کے وقت  زبردست آتشزدگی Fire in sopore کا واقعہ پیش آیا ،جس کے سبب تقریبا پانچ مکان  خاکستر ہوگئے۔ آگ کی اس واردات کے دوران لاکھوں روپیہ مالیت کی اشیاء راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی۔

Fire in sopore
سوپور میں آتشزدگی، کئی مکان خاکستر

By

Published : Apr 1, 2022, 10:00 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے ہاتھی شاہ میں آج شام کے وقت زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کے سبب تقریبا پانچ مکان خاکستر ہوگئی ہیں۔ آگ کی اس واردات کے دوران لاکھوں روپیہ مالیت کی اشیاء راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی۔

ذرائع کے مطابق فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار ، پولیس اور فوج فوری طور پر جائے موقع پر پہنچے اور فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر بالآخر قابو پایا گیا آگ کی اس واردات کے دوران لاکھوں روپیہ مالیت کی اشیاء تباہ ہو گئی ہے۔

Fire in sopore
مقامی لوگوں نے فائر اینڈ ایمرجنسی کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگر وہ وقت پر نہیں پہنچتے تو بہت بڑا سانحہ پیش آتا۔

یہ بھی پڈھیں:Free Medical Camp in Sopore Village: مفت طبی کیمپ کا انعقاد

پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details