اردو

urdu

ETV Bharat / state

مشفق رشتہ مجرمانے رشتے مین تبدیل - Baramulla

اس جدید ٹکنالوجی کے دور میں انسانیت اس حد تک گر سکتی ہے کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا جہاں ایک والد اپنی ایک جوان بیٹی کو اپنے ہی ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاردے گا۔

مشفقانہ رشتہ مجرمانے رشتے مین تبدیل

By

Published : Jul 31, 2019, 3:29 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے ایک گاؤں لیڈورہ میں ایک باپ نے مشفقانہ رشتے کو مجرمانہ رشتے میں تبدیل کرلیا اور اس نے اپنے ہاتھوں اپنی ہی جوان بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

مشفقانہ رشتہ مجرمانے رشتے مین تبدیل
اپنی مجرمانہ حرکت کو چھپانے کے لیے مجرم باپ نے اسکی لاش کو جنگل میں پھینک دیا۔ پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے ہمیں بتایا کہ اس واقع کے بعد ملزم جاوید احمد خان نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیا ہے اور اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

تاہم پولیس نے اس ضمن میں دفعہ 302 کے تحت کیس درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details