اردو

urdu

ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، سرینگر - مظفرآباد شاہراہ کی مرمت - Kashmir

ریاست جموں کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ میں کانسپورہ کے نزدیک سرینگر - مظفر آباد شاہراہ کی خستہ حالی سے متعلق ای ٹی وی بھارت نے چند روز قبل ایک خبر مشتہر کی تھی۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، سرینگر - مظفرآباد شاہراہ کی مرمت

By

Published : Jun 1, 2019, 2:58 PM IST

شاہراہ پر جگہ جگہ گہرے گھڑے بن گئے تھے جن میں بارش کا پانی جمع رہتا تھا۔ علاوہ ازیں خستہ حالی کے سبب اکثر و بیشتر ٹریفک جام کے سبب عوام کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

خبر کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے شاہراہ کی مرمت کا کام شروع کر دیا۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، سرینگر - مظفرآباد شاہراہ کی مرمت

قابل ذکر ہے کہ سرینگر - مظفرآباد شاہراہ تجارتی، ثقافتی اور تاریخی لحاظ سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details