سمینار میں سکولی بچوں کے علاوہ سیول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے اساتذہ، متعلقہ محکمہ کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔
پروگرام کا مقصد لوگوں کو ماحولیاتی تحفظ کی بیداری کرنا تھا
سمینار میں سکولی بچوں کے علاوہ سیول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے اساتذہ، متعلقہ محکمہ کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔
پروگرام کا مقصد لوگوں کو ماحولیاتی تحفظ کی بیداری کرنا تھا
اس موقع پر مقررین نے حاضرین پر زور دیا کہ وہ ماحول کو صاف رکھنے اور آلودگی سے بچانے کے لیے اپنا رول ادا کریں۔ ضلع تراقیتی کمشنر بارہمولہ جی این یتو مہمان خصوصی تھے۔
آخر پر سکولی بچوں نے ایک ریلی نکالی جو بارہمولہ کے مین چوک سے ہوکر بارہمولہ شیروانی حال پر اختتام ہوئی۔ ریلی میں سکولی بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھائے تھے جن پر ماحول کی حفاظت پر ضرور دیا گیا تھا ۔