اردو

urdu

ETV Bharat / state

sopore encounter: سیر سوپور میں انکاؤنٹر شروع - دو یا تین عسکریت پسندوں کی اطلاع

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے سیر گاؤں میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہونے کی اطلاع ہے۔

encounter start in seer sopore
سوپو: سیر سوپور میں انکاؤنٹر شروع

By

Published : Aug 24, 2021, 12:42 AM IST

Updated : Aug 24, 2021, 6:15 AM IST

اطلاعات کے مطابق سوپور کے سیر گاؤں میں دو یا تین عسکریت پسندوں کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار۔۔۔

Last Updated : Aug 24, 2021, 6:15 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details