شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ربین میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس دوران تین عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
اطلاعات کے مطابق پولیس، آرمی کی 22 آر آر اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے ریبن علاقے میں آج صبح سرچ آپریشن شروع کیا تھا اور اس کے ساتھ ہی تصادم شروع ہو گیا تھا۔
بارہمولہ تصادم: تین عسکریت پسند ہلاک - بارہمولہ میں تصادم
پولیس، آرمی کی 22 آر آر اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے ریبن علاقے میں آج صبح سرچ آپریشن شروع کیا تھا۔
Encounter
کشمیر زون پولیس کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد علاقے میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا۔
Last Updated : Jul 12, 2020, 8:04 PM IST