اطلاع کے مطابق پانچ دسمبر کے رات 11 بجے فتح گڈھ شیرین علاقے میں آگ لگنے Fire in Fatehgarh سے کئی دکانیں خاکستر ہوئے ہیں ۔آگ کی شدت اتنی بیانک تھی کہ منٹوں میں لاکھوں روپے مالیت کا ساز و سامان جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگا ہے۔
مقامی لوگوں، پولیس اور محکمہ فائر بریگیڈ Fire Department کے عملے نے کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ کی واردات میں تقربیاً 8 دکانیں خاکستر ہوئے ہیں۔