اردو

urdu

By

Published : Mar 22, 2022, 4:09 PM IST

ETV Bharat / state

Programme on Drug Demand Reduction: سوپور میں محکمۂ سوشل ویلفیئر کی جانب سے منشیات پر بیداری پروگرام

سوپور کے بھومئی ہائر سیکنڈری اسکول میں منشیات کے عنوان پر ایک بیداری پروگرام Awareness Program on Drugs کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کے دوران مقررین نے طلبہ سے منشیات سے مضر اثرات سے باخبر کرتے ہوئے منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی۔

سوپور میں محکمہ سوشل ویلفئر کی جانب سے منشیات پر بیداری پروگرام منعقد
سوپور میں محکمہ سوشل ویلفئر کی جانب سے منشیات پر بیداری پروگرام منعقد

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے بعمئی ہائر سیکنڈری اسکول میں منشیات کے عنوان پر ایک بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ Programme on Drug Demand Reduction

اس پروگرام (Drug Demand Reduction) میں محمان خصوصی کے طور پر تحصیل سوشل ویلفیئر افسر فیاض احمد کے ساتھ ساتھ تحصیلدار بعمئی محمد شفیع بھی موجود تھے۔

سوپور میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے منشیات پر بیداری پروگرام

پروگرام کے دوران مقررین نے طلبہ سے منشیات سے مضر اثرات سے باخبر کرتے ہوئے منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی۔

ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے فیاض احمد نے منشیات کے مضر اثرات پر روشنی ڈالی اور اس بات پر زور دیا کہ آنے والے وقت میں اس قسم کے پروگرام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس قسم کے پروگرام زیادہ تر ٹاؤن اور سٹیز میں ہوتے ہیں لیکن گاؤں میں بھی ایسے پروگرام کرنے کی کافی ضرورت ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details