ای ڈی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے محکمہ آیوش کے ڈاکٹر بہار نے بتایا کہ 'اس کیمپ کا مقصد یہ ہے کہ جو عام لوگ ہیں۔ ہم ان تک ایمنیسٹی بوسٹر کی دوائیں پہنچائیں تاکہ جو موجودہ صورتحال کورونا وائرس سے بنی ہے، اس میں اس دوا کا استعمال کر کے جسمانی قوت بڑھائی جا سکے۔
محکمہ آیوش کی جانب سے امیونٹی بوسٹر تقسیم - دوائی عام لوگوں تک تقسم کر رہا ہے
ضلع بارہمولہ کے سوپور کے شراک وارہ سنگرامہ علاقے میں محکمہ آیوش کی جانب سے عوام کو امیونٹی بوسٹرز فراہم کیے گئے۔
محکمہ آیوش کی جانب سے امیونٹی بوسٹر تقسیم
انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم اس عالمی وبا سے لڑ رہے ہیں اور ہمارا محکمہ اس وقت جگہ جگہ جا کر یہ دوا عام لوگوں تک تقسم کر رہا ہے۔'