اردو

urdu

Demolition Drive: بارہمولہ کے سنگرامہ میں غیرمجاز عمارتیں منہدم، تحصیلدار کی کاروائی

By

Published : Jun 9, 2022, 12:54 PM IST

کاروائی کے دوران مقامی لوگوں سے کہا گیا کہ سرینگر مظفرآباد ہائی وے پر دونوں اطراف سے 74 میٹر کا فاصلہ ہونا چاہیے تاکہ لوگوں کو پھرکوئی پریشانی نہ ہو۔ Demolition Drive in sangrama

Demolition Drive
بارہمولہ کے سنگرامہ علاقے میں غیر قانونی عمارت پر انہدامی کارروائی

بارہمولہ: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے سنگرامہ علاقے کے تحصیلدار اور بیکن نے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے آج ایک مہم کو سر انجام دیا۔ کاروائی کے دوران مقامی لوگوں سے کہا گیا کہ سرینگر مظفرآباد ہائی وے پر دونوں اطراف سے 74 میٹر کا فاصلہ ہونا چاہیے تاکہ کوئی گڑبڑ نہ ہو۔ تحصیلدار اور بیکن اہلکار نے کہا کہ 'ہم نے آج ابتدائی مہم چلائی ہے اور ہمیں امید ہے کہ عوام اور دکاندار اور عام لوگ اس بہتری کے لیے تعاون کریں گے۔' Demolition drive in sangrama baramulla

بارہمولہ کے سنگرامہ علاقے میں غیر قانونی عمارت پر انہدامی کارروائی


اس دوران مقامی لوگوں کے علاوہ دوکاندار حضرات کافی زیادہ پریشان ہوئے ہیں جب ان سے کہا گیا ہے کہ اگر کسی کو کوئی بلڈنگ تعمیر کرنی ہوگی تو وہ پہلے میونسپل کارپوریشن سے پرمشن لائے تبھی وہ اس پر کام شروع کرسکتے ہیں۔ اگر ایسا نہیں کیا ہوگا تو چائے وہ کیوں نہ سرکاری ملازم بھی ہوگا اس کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے گے اس سلسلے میں ہم پوری طرح سے لوگوں کو اس بات سے آگاہ کرتے ہیں کہ بلڈنگ بنانے سے پہلے دس بار سوچ لیا کروں۔illegal construction in baramulla

یہ بھی پڑھیں: Demolition of illegal Buildings: انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی عمارت پر انہدامی کارروائی

ABOUT THE AUTHOR

...view details