بارہمولہ: بارہمولہ بس اسٹینڈ سے پیر کی دوپہر ایک شخس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کی شناخت مومن الدین شانگو ساکن سلام آباد اوڑی کے طور پر ہوئی ہے۔Dead Body Found In Baramulla
تفصیلات کے مطابق بارہمولہ بس اسٹینڈ میں مقامی لوگوں نے آج ایک شخص کی لاش دیکھی۔ مقامی لوگوں نے اس حوالے سے پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس کی ٹیم موقع واردات پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لیا۔ بعد میں لاش کو قانونی و طبی کارروائی کے لیے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کیا گیا۔
Dead Body Found بارہمولہ بس اسٹینڈ سے لاش برآمد - بارہمولہ میں لاش برآمد
بارہمولہ ضلع کے بس اسٹینڈ میں آج دوپہر ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کیا ہے۔ لاش کی شناخت مومن الدین شانگو ساکن سلام آباد اوڑی کے طور پر ہوئی ہے۔Dead body found in Baramulla Bus Stand
بارہمولہ بس اسٹینڈ سے لاش برآمد
پولیس کے مطابق لاش کی شناخت مومن الدین شانگو ولد اللہ شانگو ساکن سلام آباد اڑی کے طور پر ہوئی ہے ۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
مزید پڑھیں:One Non-Local Labourer Suspected Murder راجوری میں غیرمقامی مزددورکا مشتبہ قتل