اردو

urdu

ETV Bharat / state

Sanitary Napkin Manufacturing Unit بارہمولہ میں سینیٹری نیپکن مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح - بارہمولہ کی خبر

جموں کشمیر رورل لائولئہوڈ مشن کی جانب سے بارہمولہ میں سینیٹری مینفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح ڈی سی بارہمولہ سید سحرش اصغر کے ہاتھو ہوا۔ DC inaugurates Sanitary Napkin manufacturing Unit

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 15, 2022, 1:01 PM IST

بارہمولہ: جموں کشمیر رورل لائولئہوڈ مشن (JK Livelihood mission ) کی جانب سے بارہمولہ میں سینیٹری مینفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح کیا گیا۔ اس دوران اس پروگرام کے محمان خصوصی ڈی سی بارہمولہ سید سحرش اصغر تھے اور انہوں نے اس یونٹ کا افتتاح کیا۔ دراصل بارہمولہ میں یہ اس نوعیت کا پہلا سینیٹری مینوفیکچرنگ یونٹ ہے۔ اس کے افتتاح پر ڈی سی بارہمولہ کے ساتھ ساتھ دیگر خواتین نے کافی خوشی کا اظہار کیا۔ Sanitary Napkin Manufacturing Unit

بارہمولہ میں سینیٹری نیپکن مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح

اس موقعے پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی سی بارہمولہ سید سحرش اصغر نے بتایا کہ یہ کافی خوشی کی بات ہے کہ بارہمولہ میں اس سینیٹری یونٹ کو شروع کیا گیا اور اس سے خواتین کے لے روزگار کے مواقعے فراہم ہوں گے اور ہیلتھ ہایجین کے بارے میں بھی جانکاری دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Baramulla Candle Light March بارہمولہ میں جموں و کشمیر ٹیچرز فورم کی جانب سے پرامن احتجاج

ABOUT THE AUTHOR

...view details