بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے جہلم اسٹیڈیم میں ڈی سی بارہمولہ نے کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ یہ کرکٹ ٹورنامنٹ اس نوعیت کا پہلا ٹورنامنٹ ہے اور اس میں ضلع انتظامیہ سے وابسطہ مختلف محکموں کی بارہ کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس ٹورنامنٹ کو بارہمولہ کرکٹ فورم نے آرگنائز کیا ہے۔Corporate Cricket Tournament in Baramulla
Corporate Cricket Tournament in Baramulla بارہمولہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح - بارہمولہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ
بارہمولہ کے جہلم اسٹیڈیم میں ڈی سی بارہمولہ نے کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ اس ٹورنامنٹ کو بارہمولہ کرکٹ فورم نے آرگنائز کیا ہے۔Corporate Cricket Tournament in Baramulla
بارہمولہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
اس ضمن میں ڈی سی بارہمولہ سید سحرش اصغر نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ پولیس کی کرکٹ ٹیم بھی شرکت کرےگی اور ہم چاہتے ہے کہ اس کرکٹ گراؤنڈ کو بارہمولہ کا سب سے بہتر گراؤنڈ بنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے نوجوان زیادہ سے زیادہ کھیل کود کی سرگرمیوں میں شمولیت اختیار کریں۔
یہ بھی پڑھیں:Sports Mega Event In Rajouri: ڈگری کالج تھنہ منڈی میں میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام