اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ambassador of Fit India Moment بارہمولہ کے پچیس سالہ نوجوان دانش منظور کو فٹ انڈیا مومنٹ کا ایمبیسڈر بنایا گیا - دانش منظور کو فٹ انڈیا مومنٹ کا ایمبیسڈر بنایا گیا

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والا پچیس سالہ نوجوان دانش منظور کو فٹ انڈیا مومنٹ کا ایمبیسڈر بنایا گیا ہے۔ دانش منظور ٹایکونڈو    کھیل کے ساتھ گزشتہ دس برسوں سے وابسطہ ہے اور انہوں نے مختلف چمپیئن شب میں نمایاں کارکردگی حاصل کی ہے۔ Ambassador of Fit India Moment

danish-manzoor-appointed-ambassador-of-fit-india-moment
بارہمولہ کے پچیس سالہ نوجوان دانش منظور کو فٹ انڈیا مومنٹ کا ایمبیسڈر بنایا گیا

By

Published : Oct 3, 2022, 11:05 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والا پچیس سالہ نوجوان دانش منظور کو فٹ انڈیا مومنٹ کا ایمبیسڈر بنایا گیا ہے۔ دراصل دانش منظور ٹایکونڈو کھیل کے ساتھ گزشتہ دس برسوں سے وابسطہ ہے اور انہوں نے مختلف چمپیئن شب میں شمولیت کرکے نمایاں کارکردگی حاصل کی ہے۔Ambassador of Fit India Moment ٹایکونڈو ایک اولمپک اسپورٹ ہے اور اس میں دانش نے حال ہی میں ایک چمپیئنشب اسرائیل میں بھی کھیلی اور اس کے بعد دانش کو فٹ انڈیا مومنٹ کا ایمبیسڈر بنایا گیا۔

بارہمولہ کے پچیس سالہ نوجوان دانش منظور کو فٹ انڈیا مومنٹ کا ایمبیسڈر بنایا گیا

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے دانش نے بتایا کہ اس کو کافی مسرت ہے کیونکہ ایل جی منوج سنہا نے یہ اعلان کیا کہ مجھ کو فٹ انڈیا مومنٹ کا ایمبیسڈر بنایا گیا اور مجھے اس بات کی کافی خوشی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود سحت کے لے کافی ضروری ہے اور میں اپنے نوجوانوں کے لے کچھ اچھا کرنا چاہتا ہو اور ان کو میں پیغام چاہتا ہو کہ صحت سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بھی چیز نہیں ہے۔دانش نے بنایا کہ اس کے والدین نے ان خو گزشتہ دس سالوں سے کافی سپوٹ کیا اور جب بھی وہ ملک کے لے اپنی نمائندگی کرتے تھے تو انہوں نے ہمیشہ تعاون دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ جموں کشمیر کے نوجوانوں میں کافی صلاحیت ہے اور وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں اپنا لوہا منوا سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details