اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضلع بارہمولہ میں کانگریس کا جلسہ - کانگرس

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڈی قصبہ میں کانگریس کے سینئر رہنماؤں نے ووٹروں سے خطاب کیا۔

تاج محی الدین

By

Published : Apr 3, 2019, 5:29 PM IST

پارٹی کے سینئر رہنما تاج محی الدین نے سیکڑوں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی۔

تاج محی الدین

تاج محی الدین نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے دفعہ 35 اے کو ہٹانے کی بات کی ہے جو ناقابل فہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوئی ہے۔۔

انہوں نے کہا کہ 'کانگریس پارٹی دفعہ 35 اے کے تحفظ کے لیے ہمیشہ آگے آئے گی چاہے اس کے لیے ہمیں کوئی بھی قدم اٹھانا کیوں نہ پڑے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details