اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوپور میں صفائی مہم - cleanliness-drive-held-at-sopore

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے نوپورہ علاقے میں آج سیول سوسائٹی نوپارہ کلان کے لوگوں کی جانب سے ایک صفائی مہم کے تحت گاؤں کی صفائی ستھرائی عمل میں لائی گئی۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Jun 16, 2019, 2:29 PM IST


مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ماحول کو آلودگی سے بچنے کے لئے پورے گاؤں کی صفائی کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ لوگ گھروں سے گندگی نکال کر سڑکوں پر ڈالتے ہیں اور اس گندگی کی وجہ سے کافی بیماریوں کا اندیشہ رہتا ہیں۔

انہوں نے کہا 'ہم چاہتے ہیں کی ہر جگہ اور ہر گاؤں میں آیسے ہی صفائی کا کام عمل میں لایا جائے تاکہ ماحول کو صاف رکھا جائے'۔

متعلقہ ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details