اردو

urdu

ETV Bharat / state

BSF ASI Attempts Suicide: بی ایس ایف افسر نے خود کشی کی کوشش کی، نازک حالت میں اسپتال داخل - کشمیر حفاظتی اہلکار خودکشی

شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں تعینات بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) نے مبینہ طور خودکشی کی کوشش کیBSF ASI Attempts Suicide۔

BSF ASI Attempts Suicide, Hospitalised: بی ایس ایف افسر نے خود کشی کی کوشش کی، نازک حالت میں اسپتال داخل
BSF ASI Attempts Suicide, Hospitalised: بی ایس ایف افسر نے خود کشی کی کوشش کی، نازک حالت میں اسپتال داخل

By

Published : Dec 16, 2021, 4:05 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بارڈر سیکورٹی فورسز BSFکے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے اپنی سروس رائفل سے مبینہ طور خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش کیBSF officer shoots self۔

ذرئع نے مزید بتایا کہ 104 بٹالین کے اے ایس آئی شیوا جی یادو، جو اوڑی کے سب سیکٹر گوہلن میں چاندون پوسٹ پر تعینات تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اپنی ہی سروس رائفل سے خود پر گولی چلانے کے بعد بی ایس ایف افسر کو نازک حالت میں فوج کے 92 بیس ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا۔ جہاں، ذرائع کے مطابق، انکی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:رام بن میں سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

بی ایس ایف افسر کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کی فوری طور پر وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details