شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے معراج پورہ علاقے میں ایک دس سالہ لڑکا دریائے جہلم میں نہانے کے دوران ڈوب گیا۔
سوپور: دس سالہ بچہ جہلم میں ڈوب کر لقمہ اجل، علاقہ میں کہرام - جہلم میں ڈوب کر لقمہ اجل علاقہ میں کہرام
دس سالہ لڑکا دریائے جہلم میں نہانے کے دوران ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں کے سمیت جموں و کشمیر پولیس نے اس کی بازیابی کیلئے ایک ریسکو ٹیم تشکیل دی۔
سوپور: دس سالہ بچہ جہلم میں ڈوب کر لقمہ اجل، علاقہ میں کہرام
جوں ہی علاقہ میں اس کی خبر پھیل گئی تو مقامی لوگوں کے نیز جموں و کشمیر پولیس نے اس کی بازیابی کیلئے ایک ریسکو ٹیم تشکیل دی۔
ذرائع کے مطابق اس بچے کی پہچان سلمان طارق ولد طارق احمد جوکہ معراج پورہ سوپور کا رہنے والا تھا اور گزشتہ شام کے وقت دریائے جہلم میں ڈوب گیا۔