اردو

urdu

ETV Bharat / state

اوڑی: نالہ سے نوجوان کی لاش برآمد - اوڑی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے رہنے والے ایک 35 سالہ نوجوان کی لاش کو پولیس دو دن کی مسلسل جد وجہد کے بعد برآمد کر لیا ہے۔

اوڑی: نالہ سے نوجوان کی لاش برآمد
اوڑی: نالہ سے نوجوان کی لاش برآمد اوڑی: نالہ سے نوجوان کی لاش برآمد

By

Published : May 20, 2021, 4:40 PM IST

ای ٹی وی بھارت کو موصولہ اطلاعات کے مطابق 'الطاف احمد ولد شبیر احمد پوسوال ساکن گوہلن اوڑی جبلہ نالہ میں گر گیا تھا۔مستقل تلاشی کے بعد مقامی لوگوں نے آج صبح لاش کو نالے سے برآمد کیا ہے۔

ایک پولیس عہدیدار نے لاش کی بازیابی کی تصدیق کی ہے، جس نے ای ٹی وی کو بتایا کہ 'نالے کو عبور کرنے کے دوران اس شخص کا پیر پھسل گیا اور وہ نالے میں جا گرا اور اس کی موت واقع ہوئی۔ اس تعلق سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details