اردو

urdu

ETV Bharat / state

'بی جے پی کشمیریوں کے لیے کام کرنے والی پارٹی' - اجلاس

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد میں بی جے پی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بے جے پی کے سینیئر رہنما اور سابق ڈپٹی وزیر اعلی نرمل سنگھ موجود تھے۔

بی جے پی

By

Published : Mar 31, 2019, 5:03 PM IST

ان کے ہمراہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے والے نامزد امیدوار ایم ایم وار اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے علاوہ پارٹی کارکنان بھی موجود تھے۔

بارہمولہ میں بی جے بی کا اجلاس

اجلاس میں نرمل سنگھ نے کہا کہ بی جے پی ایک واحد پارٹی ہے جو کشمیریوںکے لیے کام کر رہی ہے۔

نرمل سنگھ نے مزید کہا کہ 'کشمیر کے لوگوں نے خود دیکھا کہ پچھلے 70 برس میں یہاں پر جو بھی حکومتیں آئیں، انہوں نے جو ترقیاتی کام کیے، لہذا کشمیری لوگوں کو ایک بار بی جے پی کو موقع دینا چاہیے تاکہ ترقی کو یقینی بنایا جاسکے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details