بارہمولہ:ضلع بارہمولہ میں کچھ روز قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی. ویڈیو میں نوجوان نے اپنی بائیک میں ایک ماڈیفائڈ سائلنسر نصب کیا ہے جس سے علاقہ کے لوگ خصوصاً لڑکیاں خوف زدہ ہوئی ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی اور بائیک رائڈر کی تلاش شروع کی ہے۔Biker Arrested Over Scary Silencer
پولیس نے جمعہ کے روز مذکورہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار نوجوان کی شناخت عامر بشیر گوجری ولد بشیر احمد ساکن خواجہ باغ بارہمولہ کے طور پر ہوئی ہے۔Biker arrested in Baramulla