ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی میں ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
زخمی افراد کو فورع طور نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سبھی زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں برفباری اور بارشوں کے سبب وادی کشمیر خصوصا پہاڑی علاقوں میں پھلسن پیدا ہو گئی ہے جس کے سبب حادثات رونما ہو رہے ہیں۔