ضلع بارہمولہ کے بونيار، اوڑی میں دو گاڑیوں کے مابین ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص زخمی Uri Road Accidentہو گیا۔
اطلاعات کے مطابق اوڑی کے بونيار مارکیٹ میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک سومو گاڑی اور ایک آلٹو کار کے مابین ٹکر ہو گئی۔ جس میں ایک شخص زخمی One person injured during Road accidentہو گیا۔