شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے سنگرامہ سوپور کے ایک مشہور و معروف جمکش نامی کار شوروم میں آگ نمودار ہونے سے شوروم کے اندر کھلبلی اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
بارہمولہ: سنگرامہ سوپور کے جمکش نامی کار شوروم میں آتشزدگی - سنگرام سوپور میں ایک مشہور کار شوروم میں اچانک آگ نمودار
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سنگرامہ سوپور میں ایک مشہور کار شوروم میں آگ لگنے کا واقعہ اچانک پیش آیا۔
سوپور : جمکش نامی کار شوروم میں آتشزدگی
یہ بھی پڑھیں :
آتشزدگی کے اس واقعے میں مذکورہ شوروم کی عمارت مکمل طور سے آگ کی نذر ہوگئی, اس واقعے میں کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔